ملتان ، 24 گھنٹوں کے دوران گیسٹرو کے 219 مریض رپورٹ‘ نجی ہسپتالوں میں بستر کم  

ملتان(خصوصی رپورٹر)کھانے پینے میں بے اعتدالی کی وجہ سے گیسٹرو کے مرض میں دن بدن اضافہ ہونے لگا۔ زیادہ تر بچے اس مرض کی لیپٹ میں آرہے ہیں۔نجی ہسپتالوں میں بستر کم پڑنے لگے۔معلوم ہوا ہے  ملتان شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر سمیت دیگر ہسپتالوں میں 219  مریض رپورٹ ہوئے ہیں. 60 مریض نشتر ہسپتال ,چلڈرن کمپلیکس میں 40. شہباز شریف ہسپتال 50 جبکہ فاطمہ جناح وویمن ہسپتال میں 50  مریض داخل ہوئے ہیں۔
گیسٹرو 

ای پیپر دی نیشن