تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں.

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خان خٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں ہیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی اور ان کو لاہور میں ہی سپردخاک کیا جائے گا۔پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک اور ان کے اہل خانہ لاہور میں ہی موجود رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن