اذلان شاہ ہاکی کپ ‘قومی ٹیم کا اعلان ‘محمد عبد اللہ قیادت کرینگے 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سلطان اذلان شاہ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم میں گول کیپر عبداللہ اشتیاق خان، اویس رشید‘محمد عبداللہ (کپتان)، سعد شفیق علی خان ، احتشام اسلم، محمد مرتضی یعقوب (نائب کپتان)، عمر مصطفی، ارباز ایاز، سمیع اللہ، ارشد لیاقت، عبدالرحمٰن، عبدالوہاب، محمد ارسلان، عبدالقیوم، بلال اکرم، محمد شاہزیب خان، سکندر علی ذاکر، تیمور جاوید خان، اویس ارشد اور عبدالواجد شامل ہیں۔سٹینڈ بائی کھلاڑیوں میں عبداللہ شیخ،بلال خان، عامر سہیل، محمد امجد علی، سعد ظہیر، خضر اختر اور بابر سادات شامل ہیں۔ ٹیم 2 مئی کو ملائشیا پہنچے گی ‘ 2 اور 3 مئی کو  پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی‘ 4 مئی کوا پہلا میچ  ملائشیا کیخلاف، 5 مئی کو کوریا ‘ 7 مئی کو جاپان  جبکہ 8 مئی کو کینیڈا ‘ 10 مئی کو نیوزی لینڈ کیخلافپول کا آخری میچ ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...