لاہور( کامرس رپورٹر)ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی تشکیل کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں جس سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے ہمیں اپنی استعداد بھی بڑھانا ہو گی، غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ پارٹنر شپ کی طرز پر معاہدے ہونے چاہئیں اس لئے ایسے قوانین بنائے جائیں جس میں غیر ملکی سرمایہ کار خود کو محفوظ سمجھیں اور ملک میں غیرملکی زرمبادلہ آئے۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل سے استفادہ کیلئے استعداد بڑھانا ہوگی: حبیب الرحمن
Apr 24, 2024