لاہور (لیڈی رپورٹر ) سید ابوالاعلی مودودی میموریل ٹرسٹ بانی جماعت اسلامی پاکستان سید ابو الاعلی مودودی کے تحقیقی مقالہ جات اور ان سے متعلق ذاتی مواد کی تحقیق و اشاعت اور حفاظت کیلئے بہترین ادارہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے ٹرسٹ کے دورہ پر کیا۔ انہوں نے کہا نوجوان نسل ڈیجیٹل لائبریری میں اپنے تحقیقی مقالہ جات کی تکمیل کیلئے استفادہ کر سکتے ہیں۔
سید ابوالاعلی مودودی میموریل ٹرسٹ تحقیق و اشاعت کابہترین ادارہ ہے:ڈاکٹر حمیرا طارق
Apr 24, 2024