شیر افضل مروت کی جھگڑے کیس میں استثنی کی درخواست منظور

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شہزاد خان نے شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر جھگڑے کے کیس میں شیر افضل مروت کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی ۔

ای پیپر دی نیشن