سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے  جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان 

لاہور (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنی پرانی تقریر کو  ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کہا پی ٹی آئی والوں نے ان کی تقریبا 2 سال پرانی تقریر کو ایڈیٹ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن