متنازعہ ٹویٹس کیس، اعظم سوا تی کی  ضمانت قبل از گرفتاری میں 6 مئی تک توسیع

Apr 24, 2024

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپیشل جج سنٹرل رخشندہ شاہین کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹس پر درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری میں 6 مئی تک توسیع کر دی گئی ۔ اعظم سواتی اپنے وکلا علی بحاری سہیل خان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

مزیدخبریں