کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان اسمبلی کا آج طلب کیا جانے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا۔ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کی جانب سے منگل 23 اپریل کو سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا تھا۔