سپریم کورٹ نے کراچی میں قتل عام کا ازخودنوٹس لےلیا،چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ چھبیس اگست کوسماعت کریگا

Aug 24, 2011 | 12:00

سفیر یاؤ جنگ
چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے کراچی میں قتل عام کےواقعات کا از خود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اورآئی جی سندھ سے جواب طلب کر لیا
۔عدالت نے اٹارنی جنرل سندھ، ایڈوکیٹ جنرل سندھ، صدر سپریم کورٹ بار اور سندہ ہائی کورٹ بار کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے معاونت کے لیے
طلب کیا ہے۔ اس کے بعد میڈیا چینلز سے کراچی میں قتل عام کے حوالے سے فوٹیج طلب کر تے ہوئے عدالت نے چیف جسٹس کی زیر صدارت پانچ رکنی بینچ تشکیل دیا جو ازخودنوٹس کی سماعت چھبیس اگست کو کرے گا۔
مزیدخبریں