امریکہ: مردہ قرار دیا گیا شخص 45 منٹ بعد پھر زندہ ہو گیا

Aug 24, 2013

اوہائیو (نوائے وقت نیوز) امریکی ریاست اوہائیو میں مردہ قرار دیا گیا شخص پینتالیس منٹ بعد پھر زندہ ہو گیا۔ اہل خانہ نے واقعے کو قدرت کاکرشمہ قرار دے دیا۔37 سالہ ٹونی ییل کی سانسیں بے ترتیب ہوئیں تو اسکی بیوی اسے ہسپتال لے گئی جہاں اسے مردہ قراردیا گیا۔

مزیدخبریں