برطانوی جج کا تعصب، برقعہ پوش خاتون کا مقدمہ سننے سے انکار کردیا

لندن (آن لائن) برطانیہ میں ایک مسلمان خاتون کو برقعہ پہن کر عدالت میں داخل ہونے اور اس کا مقدمہ سننے سے انکار کردیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اکیس سالہ خاتون نے اس مقدمے کے سلسلے میں جوں ہی عدالت میں داخل ہوئیں تو جج نے برقعہ اتارنے کا حکم دے دیا اور کہا کہ جب تک اب برقعہ نہیں اتار کر اپنی شناخت اور چہرہ نمایاں نہیں کرینگی، عدالت آپ کا کیس نہیں سن سکتی۔ خاتون نے اصرار کیا کہ بحیثیت مسلمان وہ غیر محرم کے سامنے برقعہ نہیں اتار سکتی تاہم جج نے کہا کہ وہ آپ کے مذہب، لباس اور خواہش کا احترام کرتے ہیں لیکن عدالتی کارروائی کیلئے ضروری ہے کہ آپ اپنا چہرہ نمایاں کریں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...