لاہور (سٹاف رپورٹر)ہربنس میں بچوں کی لڑائی پر سگے بھائیوں کے ہاتھوں زخمی ہونیوالا شخص چل بسا۔ شیخ اظہر اپنے بھائیوں افضل اور اجمل کے ہمراہ ایک گھر میں رہتا تھا۔ بچو ں کی لڑائی پر بڑے بھی کود پڑے اور اظہر کو شدید زخمی کردیاجسے جنرل ہسپتال پہنچایا گیاجہاں وہ گذشتہ روز انتقال کر گیا۔
بچوں کی لڑائی پر بھائیوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا چل بسا
بچوں کی لڑائی پر بھائیوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا چل بسا
Aug 24, 2013