کرنٹ لگنے سے نوجوان جھلس کر زخمی

کرنٹ لگنے سے نوجوان جھلس کر زخمی

Aug 24, 2013

لاہور (نامہ نگار) ڈیفنس کے علاقہ میں نوجوان بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے سے جھلس کر شدید زخمی ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈیفنس کے علاقہ سیون اپ پل کا رہائشی اسد باجوہ گلی میں بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے سے جھلس کر شدید زخمی ہو گیا۔

مزیدخبریں