فضل الرحمن کی اپیل پر آج چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں احتجاجی دھرنے ہونگے

Aug 24, 2014

لاہور (سپیشل رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کی اپیل پر آج چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں آئین و قانون کی پامالی اور جمہوریت کے خلاف سازشوں کے خلاف احتجاجی دھرنے دئیے جائینگے۔

مزیدخبریں