”لوجہاد“ نوجوان خبردار رہیں :بی جے پی رہنما،اترپردیش حکومت پر شدید تنقید

Aug 24, 2014

نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں) بی جے پی نے نوجوانوں پر زور دیا ہے وہ ”لوجہاد“ کے حوالے سے خبردار رہیں۔ اترپردیش کی حکومت معاملے سے نمٹنے میں سستی دکھا رہی ہے۔ بی جے پی کے ریاستی سربراہ لکشمکنٹ واجپائی نے یو پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔

مزیدخبریں