بغداد (رائٹرز) عراق میں بم دھماکوں میں 8 اہلکاروں سمیت مزید 35 افراد مارے اور 118 زخمی ہو گئے۔ اربیل شہر میں بم دھماکے سے کئی مارے گئے۔ بغداد میں خودکش بمبار نے انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز کی عمارت سے بارودی گاڑی ٹکرا دی، 8 ہلاک ہو گئے۔ تکریت میں بھی خودکش دھماکہ ہوا جس میں 9 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
عراق : خودکش حملہ، 2 دھماکے 8 اہلکاروں سمیت 35 افراد ہلاک
Aug 24, 2014