حیدرآباد ( آئی این پی ) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں کیونکہ اس وقت کسی ایک کی بھی غلطی سب کو مہنگی پڑے گی اور تمام سیاسی جماعتوں کو اسکی قیمت ادا کرنی ہوگی۔
سیاسی جماعتیں مسائل بات چیت سے حل کریں، کسی ایک کی غلطی سب کو مہنگی پڑ سکتی ہے، شرجیل میمن
Aug 24, 2014