پشاور: آئی ڈی پیز کیلئے بھیجا جانیوالا آٹا افغانستان سمگل کرنیکی کوشش ناکام، بم دھماکہ، کوئی نقصان نہیں ہوا

Aug 24, 2014

پشاور (این این آئی) پشاور پولیس نے یو ایس ایڈ کی جانب سے متاثرین شمالی وزیرستان کیلئے بھیجے جانے والے آٹے سے بھرے دو ٹرکوں کو افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ مضافاتی علاقہ سربند آنند خیل میں تاجر کے گھر کے  بم دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزیدخبریں