فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) کوہ نور چوک میں دھرنا دینے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں سمیت 500کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ کوہ نور چوک میں عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے دھرنا دیاجس پر500کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔