اسلام آباد/ لندن/ واشنگٹن/ کوپن ہیگن (آئی این پی) عمران خان کی کال پر بیرون ملک مقیم تحریک انصاف کے کارکن نوازشریف حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر آگئے پاکستانی قونصل خانوں کے باہر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
تحریک انصاف کے ڈنمارک‘ انگلینڈ سمیت کئی ممالک میں پاکستانی قونصل خانوں کے باہر احتجاجی مظاہرے
Aug 24, 2014