دہشت گردی کے الزامات پر حیرانی ہوتی ہے‘ پیرس میں ٹرین پرمبینہ مراکشی حملہ آور کا بیان

پیرس (اے ایف پی) پیرس سے ایمسٹر ڈیم جانے والی ٹرین میں حملہ کرنے والے مراکش کے مبینہ 26 سالہ ملزم جسے امریکی فوجیوں نے پکڑ لیا تھا کہا ہے میرے خلاف جو دہشت گردی کے الزامات لگائے گئے ہیں اس پر حیرانگی ہوئی اور میں ششدر رہ گیا ہوں۔ ایوب الخزانی نے بیان میں کہا میرے پاس جو گن تھی اس کا مقصد کسی کو قتل کرنا نہیں تھا میں تو مسافروں کو لوٹنا چاہتا تھا۔ کسی جہادی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں بنایا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...