فرانس: سپیکر کیخلاف فیصلہ آنے پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے مٹھائی تقسیم کی

Aug 24, 2015

پیرس (صاحبزادہ عتیق) سپیکر ایاز صادق کے خلاف فیصلہ آنے پر فرانس میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پیرس میں لاہور فوڈز پر عبدالرؤف چوہدری اور عمران چوہدری کی طرف سے خوشی میں مٹھائی بانٹی گئی۔

مزیدخبریں