اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف فیصلہ آنے پر سینئر رہنماﺅں سے مشاورت آج پیر کو بھی جاری رکھے گی۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف بھی وفاقی وزراءسے مشاورت کریں گے۔ سپریم کورٹ میں صورتحال اگر تبدیل ہوتی ہے تو کیا جائے گا۔
سپیکر/ مشاورت
سپیکر کا عہدہ کس کو دیا جائےوفاقی حکومت سینئر رہنماﺅں سےمشاورت آج بھی جاری رکھے گی
Aug 24, 2015