فیصل آباد / دینہ / چشتیاں (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگاران) گھریلو ناچاقی اور تنگدستی سے دلبرداشتہ 2 خواتین سمیت 4 افراد نے زندگی کا خاتمہ کر لیا، تفصیل کے مطابق تفصیلات کے مطابق سمندری کے چک 208گ۔ب کے رہائشی 2 بچوں کے باپ ندیم کی اہلیہ گھریلو جھگڑے پر روٹھ کر میکے چلی گئی تو وہ منانے گیا ناکامی پر اس نے زہر کھا لیا ۔