تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فیروز والا کے زیر اہتمام ڈینگی واک، پیر اشرف رسول کی شرکت

فیروزوالا (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا کہ حکومت نے صوبہ بھر میں ڈینگی کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے جس کی وجہ سے صوبہ بھر میں ڈینگی کنٹرول میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فیروزوالا کے زیر اہتمام ڈینگی واک کے موقع پر کیا جس میں ڈاکٹرز، محکمہ صحت کے اہلکاروں، رضاکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...