وزیراعظم کی پالیسیوں نے پاکستان کو معاشی استحکام کی راہ پر ڈال دیا: زعیم قادری‘ میاں مرغوب‘ رانا تجمل‘ چودھری شہباز

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ممبران پنجاب اسمبلی سید زعیم حسین قادری‘ میاں مرغوب احمد‘ رانا تجمل حسین اور چودھری شہباز نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی معاشی پالیسیوں نے پاکستان کی معیشت کو استحکام کی راہ پر ڈال دیا ہے۔ اس پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ گزشتہ روز اپنے مشترکہ بیان میں ممبران پنجاب اسمبلی نے کہا کہ معیشت کی بہتری سے پاکستان اور پاکستانی خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...