لندن (آئی این پی)کنیکٹی کٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں پولینڈ کی اگنیشکا رڈوانسکا نے کینیڈا کی یوجینی بوچارڈ کو ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی ہے ۔ کنیکٹی کٹ ٹینس ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ ، پولینڈ کی اگنیشکا رڈوانسکا اور کینیڈا کی یوجینی بوچارڈ مدمقابل ہوئیں ،پولش کھلاڑی نے دلچسپ مقابلے کے بعد سات پانچ سے کامیابی سمیٹی ۔ اس جیت کے بعد وہ ایونٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہیں ۔
کنیکٹی کٹ ٹینس ، اگنیشکا رڈوانسکا نے اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی
Aug 24, 2017