وفاقی حکومت کا عیدالاضحی پر یکم سے 4 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کی یکم ستمبر سے 4 ستمبر تک چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات یکم ستمبر بروز جمعہ سے 4 ستمبر پیر تک ہوں گی۔ واضح رہے عیدالاضحی ہفتہ 2 ستمبر کو منائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...