کراچی ( خصوصی رپو رٹر) مہاجر قومی موومنٹ(پاکستان) کے سےکرےٹری مالےات تنوےر قرےشی نے کہا کہ مہاجر اےک قوم ہے، کسی طور تقسےم نہےں کےا جاسکتا۔ متحدہ پاکستان کے وفد نے منگل کے روزآفاق احمدکی رہائش گاہ پر آکر بڑے ظرف کا مظاہرہ کےا ہے جسکے ہم تہہ دل سے شکرگزار ہےںجوکہ تمام قوم کےلئے مثبت پےش رفت ہے۔تنوےرقرےشی نے کہا کہ ملکِ پاکستان کی حرمت کی حفاظت ،کرپشن اور شہر کے مسائل کے حل کےلئے بلائی جانے والی کثےر الجماعتی کانفرنس کا بائےکاٹ کرنے والے اس ملک اور شہر سے مخلص نہےں،جنہوں نے اس مثبت سوچ کا بائےکاٹ کےا اب تمام قوم انکا بائےکاٹ کرتی ،کےونکہ جو ملک اور شہر کے مسائل کے حل مےں مخلص نہےں۔
تنو یر قر یشی
مہاجر وں کو تقسےم کرنے کی سازش کو کامےاب نہےں ہونے دےا جائےگا، تنو یر قریشی
Aug 24, 2017