اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ 2018ءکے لئے کوالیفائی کر لیا‘تصدیق کر دی گئی۔ پاکستان ورلڈ کپ ہاکی لیگ میں ساتویں پوزیشن کے باوجود ورلڈ کپ میں پہنچا۔ یورپین چیمپئن شپ کی چاروں فائنلسٹ پہلے ہی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔ یورپین چیمپئن شپ کے نتائج پاکستان کو فائدہ دے گئے۔
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ 2018ءکے لئے کوالیفائی کر لیا
Aug 24, 2017