لیبیا: چوکی پر حملہ، 11 جنگجوؤں کے سر قلم، سابق وزیراعظم زیدان بازیاب

طرابلس (این این آئی+اے ایف پی ) لیبیا میں حکام نے کہاہے کہ نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں یرغمال ہونے والے سابق وزیراعظم علی زیدان کو بازیاب کرالیا گیا۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق علی زیدان کے اغواء کے بعد ان کے اہل خانہ، سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے وزیراعظم فائز السراج پر ان کی بازیابی کے لیے سخت دباؤ تھا۔ علی زیدان کو گذشتہ روز بازیاب کرالیا گیا تاہم حکومت نے اس حوالے نہیں بتایا کہ علی زیدان کو کس نے اغواء کیا تھا اور ان کی رہائی کیسے عمل میں لائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...