ٹرمپ کی طرف سے سفید فام نسل پرستوںکی مذمت نہ کرنے پر محکمہ خارجہ کے نمائندہ برائے سائنس مستعفی

Aug 24, 2017

واشنگٹن (اے ایف پی) ریاست ورجینیا میں سفید فام قوم پرستوں کی ریلی اور مخالفین سے جھڑپوں کی مذمت نہ کرنے پر محکمہ خارجہ کے نمائندہ برائے سائنس ڈینیئل کیمن نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

مزیدخبریں