کابل میں 3 دھماکے، چوکی پر دستی بموں سے حملہ، 7 زخمی

کابل (نیٹ نیوز) کابل میں تین دھماکے ہوئے ہیں گرینڈ حملے میں 7 افراد زخمی ہو گئے حکام نے بتایا کوٹ سانگی میں نامعلوم افراد نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکے اور فرار ہو گئے کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

ای پیپر دی نیشن