سنگاپور: سمندر میں ٹینکر سے ٹکر کا واقعہ، امریکی جنگی جہاز کا کمانڈر برطرف

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی بحری بیڑے جان ایس مکین کے ٹینکر سے ٹکرانے کے حادثہ کے بعد سنگاپور کے قریب سمندر میں لاپتہ سیلرز کی تلاش جاری ہے۔ مزید نعشیں ملی ہیں۔ کل تعداد 10 تھی۔ ادھر حادثے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے امریکی نیوی کے ترجمان نے تصدیق کی جنگی بحری جہاز کے کمانڈر وائس ایڈمرل جوزف اکوئن کو برطرف کردیا گیا ہے۔ یہ 7ویں فلیٹ کے کمانڈر تھے۔ اس فلیٹ کا ہیڈ کوارٹر جاپانی شہر یوکوسوکا میں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...