اہلسنت جماعتوںکا کل ”یوم مذمت امریکہ “منانے کا اعلان

Aug 24, 2017

لاہور (خصوصی نامہ گار)سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام جامعہ رضویہ میں منعقدہ اہل سنت جماعتوں کے مشترکہ ہنگامی اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تیس اہل سنت جماعتیں پاکستان کے خلاف امریکی دھمکیوں اور الزام تراشیوں کے خلاف جمعہ 25 اگست کو ”یوم مذمت امریکہ “منائیں گی۔ اہل سنت جماعتوں کے ہنگامی مشترکہ اجلاس کی صدارت سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کی انہوںنے کہا کہ ہمارے حکمران امریکہ کو نو مور کہہ کر قوم کی امنگوں کی ترجمانی کریں۔ 

مزیدخبریں