اسلام آباد (پ ر) جاز نے کلاؤڈ بیسڈ کاروباری حلقوں تک رسائی کیلئے انٹرپرائزز ویئر میں مشہور جدت کار وی ایم ویئر انکار پوریشن (VMW:NYSE)کے ساھ معاہدہ طے کر لیا ہے ۔ جاز صارفین کو ملک کے سب سے بڑے پلیٹ فارم کلاؤڈ کی سروسز فراہم کرے گا جو تیزی سے ڈیجیٹلائزڈ اور عالمی معیشت میں مستقبل میں ہونے والی نئی ایجادات کو متحرک کریگا ڈیجیٹل پاکستان کے پروگرام کے تحت وی ایم ویئر کے ساتھ جاز کی شراکت داری کاروباری حلقوں کی ڈیجیلائزیشن اور تبدیلی میں تیزی لائے گی۔ جاز کاروبار کو موثر اور قابل اعتماد بنانے کیلیء وعی ایم ویز کالائوڈ تک رسائی کی سہولت فراہم کرے گا اس میں ورچوئل مشینیں اسٹوریج اور جدید صارف انٹرفیس کی خدمات شامل ہوں گی یہ بہترین خدمات VMware کے تیار کلائوڈ پلیٹ فارم کے ذریعے مہیا کی جائیں گی جس کا نام جاز ڈیٹا پارک ہے جو پاکستان کا سب سے بڑا آئی سی ٹی ڈیٹا سینٹر ہے جس میں یہ تمام ملزسہولیات 300+ ریک3MW بجلی کے استعمال کے بین الاقوامی معیار پربنای گئی ہے پاکستان میں موجودہ امریکی سفیرپال ڈبلیو جونز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا یہ زبردست شراکت داری صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی ہونے والی ملاقات اور دونوں ممالک کے مابین کارروباری تعلقات کو فروغ دینے کا عہد ہے اس طرح نجی شعبے کیلئے تعاون کے بہت سارے کامیاب مواقع موجود ہیں۔