مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کامظاہرین کیخلاف آنسوگیس کااستعمال

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ روز سرینگر میں کرفیو کی پابندی توڑتے ہوئے سڑکوں پرنکلنے والے احتجاجی مظاہرین کے خلاف آنسوگیس کااستعمال کیا۔

پولیس نے اس وقت Souraکے مرکزی دیہات میں گھسنے کی کوشش کی جہاں سینکڑوں مقامی افراد نے جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے۔مظاہرے کی اپیل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن