ڈونلڈٹرمپ کاچین سے درآمدکردہ مصنوعات پر5 فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کرنے کااعلان

امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے چین سے درآمدکردہ مصنوعات پرپانچ فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کرنے کااعلان کیاہے۔

ایک ٹوئیٹ میں ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ انہوں نے امریکی کمپنیوں کو درآمدی مصنوعات کیلئے چین کامتبادل تلاش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن