ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام کے شمال مغربی علاقے میں اسد رجیم کی فوجی کارروائی کی صورت میں آئندہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کروں گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی حکمران جماعت انصاف ترقی(آق) کے 18 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے اجلاس سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ ترکی اپنی جنوبی سرحد پر سیف زون قائم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
ادلب کی صورت حال پرامریکی صدر سے بات کروں گا: ایردوان
Aug 24, 2019 | 11:54