کراچی (نیوز رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے حالیہ بارشوں کے دوران ایک بار پھر کے الیکٹرک کی نااہلی و ناقص کارکردگی کے
باعث شہر بھر میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے قبل از وقت آگاہی کے باوجود بارش کے ہوتے ہی کے الیکٹرک کے 400سے زائد فیڈر ٹرپ ہونا