ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ایک ہونہار نوجوان نے سعودی اور جاپانی عوام کے درمیان تہذیبی قربت کی کاوش کے سلسلے میں نہ صرف جاپانی زبان میں مہارت حاصل کی بلکہ عربی زبان میں جاپان اور جاپانی زبان کے بارے میں تین کتابیں بھی تالیف کر دیں۔اسکالر شپ پر جاپان جانے والا سعودی نوجوان احمد حنبولی 2014 سے ٹوکیو کی ٹوکائی یونیورسٹی میں انڈسٹریل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ وہ حال ہی میں تعلیم مکمل کر کے فارغ التحصیل ہوا ہے۔
سکالر شپ پر زیر تعلیم سعودی نوجوان نے جاپانی زبان پرتین کتابیں لکھ ڈالیں
Aug 24, 2020