تل ابیب (این این آئی) اسرائیلی سائنسدانوں نے ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ فائزر بیون ٹیک ویکسین کی تیسری خوراک کے نتیجے میں ساٹھ برس یا اس سے زائد عمر کے افراد میں کرونا انفیکشن اور سنجیدہ بیماری کے خطرات میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تحقیقی رپورٹ اسرائیلی وزارت صحت کی جانب سے شائع کی گئی۔
ویکسین کا بوسٹر کرونا کیخلاف مدافعت میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: اسرائیلی تحقیق
Aug 24, 2021