ترجمان افغان حکومت ذبیح مجاہد نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے مستعفی 


کابل (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ  دے دیا۔ امارت اسلامیہ کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد امارت اسلامیہ کے بدستور افغان حکومت کے مرکزی ترجمان رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...