بلدےہ راولپنڈی نے اےڈورٹائزمنٹ ٹےکس کی ادائےگی کےلئے نوٹس جاری کرد ےئے


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مےونسپل کارپورےشن راولپنڈی نے اےڈورٹائزمنٹ ٹےکس برائے سال2021.22 ءکی ادائےگی کےلئے نوٹس جار ی کرد ےئے جس مےں کہا گےا ہے کہ حکومت کی ہدائت کے مطابق مشتہری ٹےکس کی وصولی مےٹروپولےٹن کارپورےشن راولپنڈی کی ذمہ داری ہے اس لئے اےڈوررٹائزمنٹ ٹےکس سات ےوم مےں جمع کرادےا جائے عدم ادائےگی کی صورت مےں پنجاب لوکل گورمنٹ آرڈےننس 2021 شق 172. 178 پارٹii شےڈولvii کے تحت جرم تصور ہوگا جس کی سزا تےن سال قےد و جرمانہ اےک لاکھ روپے ےا دونوں ہوسکتے ہےں اور بورڈ کو غےر قانونی تصور کرتے ہوئے ہٹا دےا جائے گا ۔
ضلع راولپنڈی مےں تحرےک انصاف کی 54 رکنی باڈی کی تشکےل
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحرےک انصاف کی ضلع راولپنڈی کی54 رکنی باڈی تشکےل، اےڈےشنل سےکرٹری جنرل عامر محمود کےانی نے نوٹےفکےشن جاری کردےاڈپٹی سپےکر پنجاب اسمبلی واثق قےوم عباسی کو ضلعی تنظےم کا صدر ، چوہدری زبےر کو جنرل سےکرٹری ،سابق چےئرمےن آر ڈی اے طارق محمود مرتضیٰ ، بانی رہنماءملک ضےاءکوثر ، چوہدری نزےر ، ملک عظمت ، کرنل نواز سےنئر نائب صدر مقرر کئے گئے ہےں سہےل عباس کےانی ، طارق عزےز بھٹی اےڈووکےٹ ، حاجی راجہ خلےل احمد راجہ اراج شاہنواز ، مےاں فضل ندےم سمےت 14 نائب صدور ، فرخ سےال سمےت دو اےڈےشنل جنرل سےکرٹری ،راجہ ندےم عباسی سمےت12 ڈپٹی جنرل سےکرٹری ،چوہدری محمد اعظم سمےت 9 جوائنٹ سےکرٹری ،سہےل عبداللہ سمےت8 ڈپٹی جوائنٹ سےکرٹری مقرر کئے گئے ۔
نئی تنظےم نے باضابطہ کام شروع کردےا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن