خود سوزی کرنے والے مظاہرین کوپولیس نے حراست میں لے لیا


نواب شاہ ( نامہ نگاران)بوچھیری شہر میں پولیس و زرداری گردی کا شکار میمن فیملی کے درجن سے زائد افراد خواتین و بچوں نے ملزمان کی عدم گرفتاری FIR میں ہیر پھیر اور ظلم و تشدد کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ SHO تھانہ وومن میڈم مریم بھرٹ اور WASI تھانہ اے سیکشن محمد مٹھل سولنگی نے مظاہرین سے بات چیت کی تاہم مظاہرین نے بات چیت سے انکار کرتے ہوئے خود پر۔ پیٹرول ڈال کر خود سوزی کی کوشش کی جسے پولیس نے فوری ناکام بناتے ہوئے درجن سے زائد مظاہرین کو حفاظتی تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن