تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر  میں پانی کی آمد و اخراج

لاہور(نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد  2لاکھ 56ہزار300کیوسک اور اخرج 2لاکھ  56 ہزار300کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمدایک لاکھ800کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 800کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد28ہزارکیوسک اور اخراج 10  ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد65ہزار700کیوسک اور اخراج 38 ہزار 300کیوسک رہا۔ جناح جناح: آمد2لاکھ72ہزار500کیوسک اور اخراج ہوا۔
 2  لاکھ 68 ہزارکیوسک،چشمہ3لاکھ  77ہزارکیوسک اوراخراج3لاکھ59ہزارکیوسک ، تونسہ آمد 4 لاکھ 35 ہزار700کیوسک اور اخراج 4 لاکھ 35  ہزار 700کیوسک، گدو آمد5لاکھ 50ہزار100کیوسک اور اخراج 5 لاکھ 50 ہزار 100کیوسک، سکھر آمد4لاکھ74ہزار400کیوسک اور اخراج 4لاکھ 74 ہزار 400 کیوسک ، کوٹری آمد2 لاکھ57ہزار500کیوسک اور اخراج 2 لاکھ  57ہزار700کیوسک، تریموں آمد74ہزار 300کیوسک، اور اخراج 61ہزار500کیوسک جبکہ پنجند بیراج آمد  ایک لاکھ 1ہزار 400کیوسک اور اخراج 94 ہزار800کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح1550.00فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.827 ملین ایکڑ فٹ،منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1177.65 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.063 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.058 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...