لاہور( کامرس رپورٹر ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 22روپے اضافے سے369روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے246روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے216روپے فی درجن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے369،انڈے15 روپے مہنگے ہو گئے
Aug 24, 2022