کرناٹک ہائی کورٹ نے اذان کیلئے لائوڈ سپیکر پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی 

بنگلور (این این آئی)  بھارتی ریاست کرناٹک میں ہائیکورٹ نے ریاستی حکومت کو مساجد میں دن میں پانچ بار اذان کیلئے لائوڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے سے روک دیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہائی کورٹ نے کہاہے کہ رواداری بھارت کے آئین کے ساتھ ساتھ ہندوستانی تہذیب کا بھی حصہ ہے ۔
درخواست مسترد

ای پیپر دی نیشن