پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں پھٹنے کے واقعات میں اضافہ  

اسلام آباد (این این آئی)موسمیاتی تبدیلیو ں کے باعث شمالی علاقوں میں گلیشیئر پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے کے واقعات بڑھنے لگے جس سے سیلابی صورتحال بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال ایسے 30 سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔
پاکستانی گلیشیئر

ای پیپر دی نیشن